Urdu to English: Translation of a blog post General field: Art/Literary | |
Source text - Urdu How to Start Guest Blogging When You Are Completely Unknown
I’ve got some hard news for you…
It may come as a surprise.
If you’re getting less than 250 website visitors a day, your priority should be writing for other people’s blogs, not your own.
Why’s that, you say?
Well, because when you have low visitor numbers, writing for your own blog is like shouting in a vacuum – no one can hear you.
The benefits of guest posting are many – you tap into other people’s traffic, you cultivate relationships with other bloggers in your sphere, and you build a good reputation.
Most importantly, you get ‘DoFollow’ backlinks from various websites, all of which can help raise your domain authority.
In case you don’t already know, domain authority is a scale from 1 to 100 that predicts how likely it is that a website will rank on page #1 of the search results for any given keyword.
And here’s the bad news: if your domain authority is less than about 25 or 30, it’s going to be extremely difficult for you to get a page #1 ranking for any of your chosen keywords.
Blogging is a notoriously hard scene to break into. So here’s why guest blogging should be a priority of yours if you’re really serious about establishing a name for yourself. | Translation - English کیسے بغیر کسی شھرت کے مھمان کے طور پہ بلاگ شروع کیا جاےٗ
میرے پاس آپ کے لیے بری خبر ہے
جو آپ کے لیے چونکا دینے والی ثابت ہو سکتی ہے
اگر آپ کے بلاگ کو روزانہ ۲۵۰ سے کم لوگ دیکھتے ہیں تو آپ کی ترجیح دوسروں کے بلاگ کے لیے لکھنا ہونی چاہیے نہ کہ اپنے کے لیے۔
کیونکہ جب اتنے کم لوگ آپ کے بلاگ پے آتے تو یہ خلا میں چیخ مارنے کے مانند ھے ۔۔مطلب آپ کو کویؑ نھیں سن سکتا۔
مھمان کے طور پے بلاگ لکھنے کے فواںؑد بھت ھیں۔ آپ دوسروں کے بلاگ کے قاریؑین تک پہنچے ہیں۔اپنے حلقہ احباب میں دوسرے بلاگرز سے تعلقات اور اپنی اچھی شہرت بناتے ہیں۔
سب سے بڑھ کر آپ کو ویب سایؑٹ سےڈو فالو کے لنکس ملتے ہیں جو کہ آپ کی ڈومین اتھارٹی بڑھانے میں مدد کرتے ہیں
اگر تو اپ کو معلوم نہ ہو تو ڈومین اتھا رٹی1-100 تک کا ایک پیمانا ہے جو کہ آپ کوپیشگی یہ جانچنے کے لیے مدد کرتا ہے کہ ویبسایؑٹ پہ پہ کسی بھی خاص لفظ کی تلاش پہ کون سی ویب سایؑٹ پہلے نمبر پہ آیؑے گی
اور بری خبر یہ کہ اگر آپکی ڈومین اتھارٹی ۲۵ -۳۰سے کم ہے تو آپ کے کسی بھی مقرر کیے گیؑے خاص لفظ کے لیے پہلے نمبر پہ آنا حد سے زیادہ مشکل ہے۔
بلاگنگ میں معرکہ مارنامشکل ہونے میں بدنام زمانہ ہے۔ اگر تو آپ واقعی اپنا نام بنانا چاہتے ہیں تو آیؑے بتایؑں آپ کو کہ گیسٹ بلاگنگ کیوں آپ کی ترجیح ہونی چاہؑے۔
|